افکار صوفیاء کا نصب العین

افکار صوفیاء ریسرچ کونسل کے تحت تصوف پر تمام سلاسل کے صوفیاء کی تعلیمات و خدمات اور افکار کو یکجا کرنا ،اور انکی ترویج و اشاعت کے لیے ڈیجیٹل لائبریرز کا قیام عمل میں لانا

تمام صوفی شعراء کے کلام پر ریسرچ اور موضوعات کے مطابق آسان فہم تشریحات کے ترتیب دینا 

افکارصوفیاء ویلفیئر کونسل کے تحت انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے معاشرے کے بے سہارا ،مفلوک الحال اور یتیم بیواؤں کی تمام ضروریات جن میں خشک راشن ادویات ،بستر ،لباس، کا انتظام نیز مستحق بچے بچیوں کو مفت تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا ،اور یتیم و بے سہارا بچیوں کی شادی اور جہیز کا انتظام کرنا 
دہی اور پسماندہ علاقوں میں پینے کا صاف پانی اور علاج معالجہ کے لیے بنیادی صحت مراکز قائم کرن

Latest Videos

Media Gallery